Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / پالی سیٹ نتائج کا آج اعلان

پالی سیٹ نتائج کا آج اعلان

حیدرآباد۔ یکم مئی (سیاست نیوز) ریاست کے پالی ٹیکنکس میں داخلوں کیلئے پالی سیٹ 2016 کے نتائج کا کل 2 مئی کو اعلان کیا جائیگا۔ شریمتی رنجیو آر آچاریہ اسپیشل چیف سیکریٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم پالی سیٹ نتائج 2 مئی سہ پہر 3 بجے جاری کریں گی۔

TOPPOPULARRECENT