Saturday , June 24 2017
Home / شہر کی خبریں / پالی سیٹ 2017 کا 22 اپریل کو انعقاد

پالی سیٹ 2017 کا 22 اپریل کو انعقاد

حیدرآباد۔/12اپریل ، ( سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ کے گورنمنٹ و پرائیویٹ پالی ٹیکنکس میں داخلوں کیلئے منعقد کئے جانے والے پالی سیٹ 2017 تا 22اپریل کو انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔ سکریٹری بورڈ آف ٹیکنیکل اینڈٹریننگ مسر وینکٹیشورلو نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ پالی سیٹ2017 کیلئے درخواستوں کے ادخال کی گذشتہ دن یعنی  11 اپریل آخری تاریخ گزرنے تک جملہ 1,29,889 طلباء نے درخواستیں پیش کیں۔ جبکہ گذشتہ سال کے مقابلہ میں اس سال دو ہزار دو خواتین زائد داخل کی گئیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پالی سیٹ 2017 کا 22اپریل کو صبح 11 بجے تاایک بجے دن انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT