Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / پالی سیٹ 21 اپریل کو مقرر

پالی سیٹ 21 اپریل کو مقرر

حیدرآباد ۔ 15 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : پالی ٹیکنیک انٹرنس پالی سیٹ تلنگانہ میں 21 اپریل کو مقرر ہے ۔ اس کے ہال ٹکٹ تمام امیدواروں کو فارم آن لائن داخل کرتے وقت دے دئیے گئے ۔ اس میں شریک ہونے والے طلبہ کے لیے کوچنگ کے ساتھ ماڈل ٹسٹ اتوار 17 اپریل صبح 8-30 بجے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ ایس ایس سی میاتھس ، فزیکس کیمسٹری کے آبجکٹیو ٹائپ سوالات پرچہ کے ساتھ او ایم آر جوابی شیٹ بھی دی جائے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT