Friday , September 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / پالی ٹیکنک امتحانات کا پرامن انعقاد

پالی ٹیکنک امتحانات کا پرامن انعقاد

میدک ۔ 23 ؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میدک میں 22 ؍ اپریل کو پالی ٹیکنک میں داخلوں کے لئے اہلیت ٹسٹ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ یہ امتحانات پرامن رہے ۔ کنوینر پالی سیٹ مسٹر سیشل کمار نے بتایا کہ ان امتحانات کے لئے ٹاؤن میں چار مراکز گریس ہائی اسکول ‘ گورنمنٹ ویمنس پالی ٹیکنک ‘ سدھارت ماڈل اسکول اور گورنمنٹ ڈگری کالج قائم کئے گئے تھے ۔ جس میں 1610 امیدواروں کے منجملہ 23 امیدواروں غیر حاضر رہے ۔

TOPPOPULARRECENT