Monday , June 26 2017
Home / شہر کی خبریں / پالی ٹیکنیک انٹرنس کے ماڈل ٹسٹ کا دفتر سیاست میں انعقاد

پالی ٹیکنیک انٹرنس کے ماڈل ٹسٹ کا دفتر سیاست میں انعقاد

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : پالی ٹیکنیک کا انٹرنس پالی سیٹ میں شریک ہونے والے طلبہ کے لیے امتحانی پرچہ سے واقفیت اور او ایم آر جوابی شیٹ کی مشق کے لیے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر آج ایک اہم تمثیلی امتحان رکھا گیا جس میں بے شمار طلبہ نے شرکت کی ۔ ایس ایس سی کے نصاب میاتھس 60 ، فزیکس 30 ، کیمسٹری 30 پر مشتمل اس انٹرنس ٹسٹ کے ذریعہ انجینئرنگ کے ڈپلوما کورسز میں داخلے ملتا ہے جو 22 اپریل کو مقرر ہے ۔ مسٹر ایم اے حمید نے امتحانی سوالات کی نوعیت کے ساتھ جوابی شیٹ اور دائرہ بھرنے کی مشق کرواتے ہوئے طلبہ کی رہنمائی کی ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT