Thursday , October 19 2017
Home / جرائم و حادثات / پانی پر پڑوسیوں سے جھگڑے کے بعد خاتون کی خودکشی

پانی پر پڑوسیوں سے جھگڑے کے بعد خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /7 ستمبر ( سیاست نیوز ) پڑوسیوں سے پانی کے نام پر جھگڑے کے بعد ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ گاندھی نگر پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 35 سالہ سنتوشی نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ یہ خاتون بنسیلال پیٹ علاقہ کے ساکن کاشی ویشواناتھ کی بیوی تھی ۔ گذشتہ دو دنوں سے سنتوشی کا پڑوسیوں سے تنازعہ چل رہا تھا جس کے بعد خاتون نے مشتبہ طور پر زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT