Thursday , October 19 2017
Home / شہر کی خبریں / پانی کا بل ادا نہ کرنے والوں کے کنکشن منقطع کرنے کی ہدایت

پانی کا بل ادا نہ کرنے والوں کے کنکشن منقطع کرنے کی ہدایت

حیدرآباد ۔ 5 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : واٹر ورکس منیجنگ ڈائرکٹر ایم دانا کشور نے حیدرآباد میٹرو پولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ کے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ باقی داروں سے بلس وصولی کا کام جاری رکھیں اور 6 ماہ سے زائد عرصہ سے بلس ادا نہ کرنے والے صارفین کے کنکشن منقطع کیے جائیں ۔ دانا کشور نے سرکل I میں محکمہ آبرسانی کے کام کاج کا جائزہ لیا۔ دانا کشور نے جاریہ ماہ کے دوران ایک سو کروڑ روپئے وصولی کا نشانہ مقرر کیا ہے ۔ عہدیداروں سے کہا گیا کہ وہ مسلسل بلس ادا نہ کرنے والے صارفین کے نل کنکشن منقطع کریں اور باقی داروں کے گھروں پر نوٹس لگائیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT