Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / پانی کے سمپ سے نعش دستیاب

پانی کے سمپ سے نعش دستیاب

حیدرآباد /12 جنوری ( سیاست نیوز ) ٹولی چوکی کے علاقہ پیراماونٹ ہلز سے پولیس نے ایک خاتون کی نعش کو پانی کے سمپ سے برآمد کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ریحانہ بیگم جو پیشہ سے گھریلو ملازمہ تھی ۔ اس خاتون کی نعش کو پولیس بنجارہ ہلز نے ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پانی کے سمپ سے برآمد کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ریحانہ بیگم راجہ بخشی نامی شخص کی بیوی تھی ۔ پولیس بنجارہ ہلز نے تمام زاویوں سے اس کیس کی تحقیقات کا آغاز کردیاہے ۔

TOPPOPULARRECENT