Sunday , October 22 2017
Home / Top Stories / پاکستانی اسناپرس کے حملے میں زخمی بی ایس ایف جوان کی موت: اپنے بیٹے کونہ رونے کا وعدہ کیاتھا ۔ماں

پاکستانی اسناپرس کے حملے میں زخمی بی ایس ایف جوان کی موت: اپنے بیٹے کونہ رونے کا وعدہ کیاتھا ۔ماں

جموں کشمیر کے ضلع کتھوا کی بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی فورسس کے حملو ں میں جمعہ کے روز زخمی بی ایس ایف جوان گرنام سنگھ علا ج کے دوران زخموں سے جانبر نہ ہوسکے۔

پولیس کے مطابق 26سالہ گرنام سنگھ گھاٹی کے سرکاری میڈیکل کالج اور اسپتال میں علاج کے دوران فوت ہوگئے۔جمعہ روز پاکستانی اسناپرس کی جانب سے انہیں نشانہ بنایا گیا تھاجب کو جمو ں کشمیر کے ضلع کتھوا کی سرحد پر گھس پیٹ کی کوششوں کی مذہمت کررہے تھے۔

پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جارہی جوابی کاروائی کے دوران گرنام سنگھ زخمی ہوئے تھے ۔

ہندوستانی فوج کی جوابی کاروائی میں سات پاکستانی رینجرس‘ پاکستان بارڈر فورس اور ایک دھشت گرد کو مارگراگیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT