Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / پاکستانی رینجر س کی ٹیم کی آج ہندوستان میں آمد

پاکستانی رینجر س کی ٹیم کی آج ہندوستان میں آمد

نئی دہلی ۔ 8 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی رینجر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد کل ہندوستان پہنچے گا ۔ تاکہ باہمی مذاکرات میں بی ایس ایف کے عہدیداروں کے ساتھ شرکت کرسکے۔ ہند۔مذاکرات کا طویل مدت سے انتظار کیا جارہا تھا، بات چیت کے موضوعات میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور سرحد پار سے دراندازی جیسے اہم موضوعات شامل ہیں۔ ہند۔پاک سرحدی افواج کا اجلاس دیڑھ سال بعد ہورہا ہے۔ قبل ازیں لاہور میں 2013 ء میں اجلاس منعقد ہوا تھا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT