Monday , September 25 2017
Home / پاکستان / پاکستانی فوج کے سربراہ وزیراعظم کی ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ وزیراعظم کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) جنرل راحیل شریف نے آج نواز شریف سے ملاقات کرکے انہیں داخلی اور خارجی صیانتی مسائل بشمول ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ کشیدہ تعلقات کی تفصیلات سے واقف کروایا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں اطلاع دی گئی ہے۔ ہند ۔ پاک معاشی راہ داری پر بھی بات چیت ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT