Saturday , May 27 2017
Home / Top Stories / پاکستانی لڑکی نے عرفان پٹھان سے پوچھاایک مسلم ہوکر انڈیا کے لئے کیوں کھیلتے ہوئے

پاکستانی لڑکی نے عرفان پٹھان سے پوچھاایک مسلم ہوکر انڈیا کے لئے کیوں کھیلتے ہوئے

عرفان پٹھان کو جواب ملاحظہ فرمائیں
ناگپور:پاکستانی لڑکی کی جانب سے ایک عجیب وغریب سوال کا تذکرہ کرتے ہوئے ہندوستانی کرکٹ ’ عرفان پٹھان نے کہاکہ اس سوال نے انہیں مزید بہتر کرنے کی حوصلہ افزائی کی ۔

زی نیوز میں شائع خبر کے مطابق‘ ناگپور میں ایک تقریب کے دوران ‘ عرفان پٹھان نے ایک سوال کاذکر کیا جو لاہور کی رہنے والی لڑکی نے ان سے کیاتھا۔

انہو ں نے کہاکہ ایک پاکستانی لڑکی نے مجھ سے سوال کیاتھا کہ ایم مسلمان ہونے کے باوجود تم ہندوستان کے لئے کیو ں کھیلتے ہو۔اگرچکہ کے سوال عجیب تھا ‘ مگر جواب شاندار اور چالاکی سے دیاگیا ۔

انہوں نے جواب دیا کہ ’’یہ میرے لئے وقار کا معاملہ ہے کہ میں ہندوستان کے لئے کھیلتا ہوں‘‘

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT