Friday , July 28 2017
Home / پاکستان / پاکستان آئی ای ڈی دھماکہ سے ایک زخمی

پاکستان آئی ای ڈی دھماکہ سے ایک زخمی

پشاور ۔ 12مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) ایک شخص آج ترقی یافتہ دھماکو آلہ کے پھٹ پڑنے کی وجہ سے شمال مغربی پاکستان کے شورش زدہ قبائلی علاقہ خرم میں زخمی ہوگیا ۔ یاسر حسین پہاڑ سے پتھر لارہا تھا جب کہ اس کا ٹریلر ایک زمینی سرنگ پر سے گذرا جس کے نتیجہ میں قبائلی علاقہ خرم کے محلہ بورکی میں دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوگیا ۔ اسے فوری قریبی دواخانہ منتقل کردیا گیا ۔ مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے یہ زمینی سرنگ نصب کی تھی ۔ ملازمین نے مقدمہ کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ایک موبائیل فون اور افغانستان کا سم کارڈ ضبط کرلیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT