Monday , August 21 2017
Home / پاکستان / پاکستان افغان۔طالبان مذاکرات کا ایک بار پھر میزبان

پاکستان افغان۔طالبان مذاکرات کا ایک بار پھر میزبان

اسلام آباد ۔ 28 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان دوسرے مرحلہ کے حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان تاریخ ساز امن مذاکرات کے دوسرے مرحلہ کی میزبانی کی تیاریاں کر رہا ہے جو جاریہ ہفتہ کے اواخر میں منعقد ہوں گے ۔ مذاکرات کا مقصد افغانستان میں جاری گزشتہ 14 سال کی خانہ جنگی کا خاتمہ ہے۔ صدر افغانستان نے پاکستان سے طالبان کے ساتھ بات چیت میں مدد کرنے کی خواہش کی تھی، چنانچہ پاکستان بھی پہلے مرحلہ کے مذاکرات کا میزبان تھا ۔

TOPPOPULARRECENT