Friday , July 28 2017
Home / کھیل کی خبریں / پاکستان سے سیریز کا امکان مسترد

پاکستان سے سیریز کا امکان مسترد

نئی دہلی ۔18جون (سیاست ڈاٹ کام ) گجرات کرکٹ اسوسی ایشن کے سربراہ اور بی جے پی صدر امیت شاہ نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بین الاقوامی کرکٹ ہونے کے باوجود ہوم سیریز کے امکان کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان بین لااقوامی سطح پر تو کھیلتے رہیں گے لیکن ہندوستانی ٹیم پاکستان جا کر کھیلے گی اور نہ ہی پاکستانی ٹیم ہندوستان آکر کھیل سکتی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT