Sunday , October 22 2017
Home / ہندوستان / پاکستان سے متصل سرحد کی سیکورٹی کا سوال

پاکستان سے متصل سرحد کی سیکورٹی کا سوال

جیسلمیر،10اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام)راجستھان کے جیسلمیرضلع میں تار لائن کوپار کرکے ہندوستان واپس آنے کے چھ ماہ بعدحسن خان پولیس کی گرفت میں آگیا۔پولیس کے مطابق55 سالہ حسن خان 27 سال قبل تار لائن کو پار کرکے پاکستان گیا تھا اور چھ ماہ قبل ہندوستان واپس آ گیا۔ پولیس نے اسے کل اپنی گرفت میں لے لیا اور اسے خفیہ پولیس کے حوالے کر دیا جو اس سے تحقیقات کر رہی ہے ۔پولیس کو اس نے بتایا کہ پاکستان میں تار لائن پار عبور کرانے کے لئے ایک گروہ سرگرم ہے اور اس کام کے عوض میں وہ پانچ ہزار روپئے لیتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT