Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / پاکستان مذاکرات کیلئے آمادہ

پاکستان مذاکرات کیلئے آمادہ

پوکھارا (نیپال) ۔ 16 مارچ(سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے خارجی امور سرتاج عزیز نے کہا کہ وہ سشماسوراج کے ساتھ تمام موضوعات بشمول پٹھان کوٹ دہشت گرد حملہ پر بات چیت کیلئے تیارہیں۔

TOPPOPULARRECENT