Thursday , August 24 2017
Home / پاکستان / پاکستان :مطلوب دہشت گرد گرفتار

پاکستان :مطلوب دہشت گرد گرفتار

پشاور ۔ 18 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) 2009 ء میں فوج پر حملوں میں ملوث ایک مطلوب دہشت گرد کو آج ایک تلاشی مہم کے دوران گرفتار کرلیا گیا جو پولیس نے پشاور میں چلائی تھی ۔ دہشت گرد عدنان کو انسداد دہشت گردی شعبہ نے شور بازار کے علاقہ میں صوبہ خیبرپختونخواہ ضلع وادی سوات سے گرفتار کرلیا ۔ اُسے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام کو منتقل کیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT