Monday , August 21 2017
Home / پاکستان / پاکستان میں افغان راکٹ کرنے سے 3 ہلاک

پاکستان میں افغان راکٹ کرنے سے 3 ہلاک

پشاور 21 جنوری (سیاست نیوز) افغانستان سے داغا گیا ایک راکٹ پاکستان کے قبائیلی علاقہ میں ایک دکان پر جاگرا جس کے باعث 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ افغانستان کی سرحد کے قریب جنوبی وزیرستان کے انگور اڈہ بازار میں پیش آیا اس علاقہ میں گزشتہ ایک عشرہ کے دوران پاکستانی فوج، طالبان اور القاعدہ سے وابستہ عسکریت پسندوں سے نبردآزما ہے۔ افغانستان میں برمیل ٹاؤن سے داغے گئے2 میں سے ایک راکٹ ایک بریڈ شاپ (بیکری) پر جاگرا جس میں یہاں قیام پذیر 13 افغان شہری ہلاک ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT