Saturday , August 19 2017
Home / پاکستان / پاکستان میں امام بارگاہ کا متولی اور دو ملازمین پولیس فائرنگ سے ہلاک

پاکستان میں امام بارگاہ کا متولی اور دو ملازمین پولیس فائرنگ سے ہلاک

پشاور۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امام بارگاہ کا ایک متولی اور دو ملازمین پولیس پر دو مختلف واقعات میں فائرنگ کی گئی جس سے وہ ہلاک ہوگئے۔ سورش زدہ شمال مغربی پاکستان کے شہر میں اس فائرنگ سے اقلیتی طبقہ نے پرہجوم احتجاج کیا ۔ احتجاجیوں کا کہنا ہیکہ کئی افراد کو گذشتہ چند ماہ میں چن چن کر خیبرپختونخواہ صوبہ میں ہلاک کیا گیا ہے۔ آج کے واقعہ میں موٹرسیکل سوار حملہ آوروں نے اندھادھند فائرنگ کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT