Sunday , September 24 2017
Home / پاکستان / پاکستان میں ایک خاندان کے 5 افراد غرق

پاکستان میں ایک خاندان کے 5 افراد غرق

کراچی ۔15اگست ( سیاست ڈاٹ کام) پانچ ارکان خاندان بشمول دو لڑکیاں جو اسی خاندان سے تعلق رکھتے تھے ‘ اُس وقت غرق ہوگئے جب ایک طاقتور سمندری موج کراچی کے ساحل پر انہیں بہا لے گئی ۔ پانچوں ارکان خاندان ہاکس بے ساحل پر غرق ہوئے ۔ ایس ایس پی عدیل حسین چانڈیونے کہا کہ دو نوجوان لڑکیاں مہلوکین میں شامل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT