Wednesday , May 24 2017
Home / پاکستان / پاکستان میں سڑک حادثہ میں 7 افغان پناہ گزین ہلاک

پاکستان میں سڑک حادثہ میں 7 افغان پناہ گزین ہلاک

کوئٹہ ۔ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک پاکستانی پولیس عہدیدار کا کہنا ہیکہ ریت سے لدا ٹرک الٹ گیا اور اس کی زد میں ایک چھوٹی گاڑی آ گئی جس کے نتیجہ میں وہاں مقیم افغان پناہ گزین خاندان کے سات ارکان ہلاک ہوگئے۔ پولیس عہدیدار اسلم بخاری کے مطابق یہ حادثہ جنوب مغربی شہر کوئٹہ میں پیش آیا۔ ٹرک اپنا مال اتار رہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT