Wednesday , August 23 2017
Home / پاکستان / پاکستان میں مجالس مقامی انتخابات کے دوران جھڑپ

پاکستان میں مجالس مقامی انتخابات کے دوران جھڑپ

اسلام آباد ۔ 31  اکٹوبر۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ سندھ میں مجالس مقامی انتخابات کے دوران دو حریف گروپس میں جھڑپ ہوگئی جس میں تقریباً 11 افراد ہلاک ہوگئے ۔ یہ واقعہ ضلع خیرپور کے درازہ شریف میں پیش آیا ۔ سینئر پولیس عہدیدار پیر محمد شاہ نے کہا کہ دو گروپس میں مسلح جھڑپ ہوئی جن میں 11 افراد ہلاک ہوئے ۔ پنجاب اور سندھ کے مختلف مقامات پر مختلف گروپس کے مابین جھڑپوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

TOPPOPULARRECENT