Friday , July 21 2017
Home / پاکستان / پاکستان میں مشتبہ لشکرطیبہ کارکن ضمانت پر رہا

پاکستان میں مشتبہ لشکرطیبہ کارکن ضمانت پر رہا

لاہور۔ 13 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک لشکرطیبہ کا مشتبہ کارکن جو مبینہ طور پر 2008ء کے ممبئی دہشت گرد حملہ میں ملوث تھا، پاکستان کی انسداد دہشت گردی عدالت سے ثبوتوں کی کمی کی بناء پر ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ وہ مقدمہ کا کلیدی ملزم تھا۔ لشکرطیبہ کا کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی اپریل 2015ء سے ضمانت پر رہا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT