Tuesday , August 22 2017
Home / پاکستان / پاکستان میں پہلی مرتبہ ہولی ، دیوالی کو عام تعطیل

پاکستان میں پہلی مرتبہ ہولی ، دیوالی کو عام تعطیل

اسلام آباد ۔ 15 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں پہلی مرتبہ اقلیتی طبقات کو ہولی ، دیوالی اور ایسٹر تہوار کے موقع پر عام تعطیل دی جائے گی ۔ پارلیمنٹ میں اس تعلق سے ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔ ہندو رکن رمیش کمار ونکوانی (پی ایم ایل ۔این) نے قرارداد پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ ہولی ، دیوالی اور ایسٹر کو تعطیل کا اعلان کرے۔

TOPPOPULARRECENT