Monday , September 25 2017
Home / پاکستان / پاکستان میں گھات لگاکر حملہ 3ملازمین پولیس ہلاک

پاکستان میں گھات لگاکر حملہ 3ملازمین پولیس ہلاک

پشاور ۔ 18ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 3ملازمین پولیس پاکستان میں نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں ہلاک ہوگئے جنہوں نے ان پر گھات لگاکر حملہ کیا تھا ۔ پولیس کے بموجب یہ حملہ پشاور کے مضافاتی علاقہ خزانہ میں ہوا تھا ۔ بندوق برداروں نے رائفل سے 12گولیاں چلائیں جس سے تین ملازمین پولیس ہلاک ہوگئے ۔ بعدازاں حملہ آور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

TOPPOPULARRECENT