Friday , July 21 2017
Home / پاکستان / پاکستان میں 60 ہندوستانی ماہی گیر گرفتار

پاکستان میں 60 ہندوستانی ماہی گیر گرفتار

کراچی ۔ /27 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے 60 ماہی گیر پاکستان بحریہ کے عہدیداروں نے گرفتار کرلئے اور ان کی کشتیاں ضبط کرلیں ۔ پاکستانی بحریہ نے الزام عائد کیا کہ یہ ماہی گیر پاکستان کی آبی حدود میں داخل ہوگئے تھے ۔ انہیں کل جوڈیشیل مجسٹریٹ کے اجلاس پر پیش کیا جائے گا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT