Saturday , August 19 2017
Home / پاکستان / پاکستان نے صیانتی وجوہات پر موبائیل فون اور انٹرنیٹ معطل

پاکستان نے صیانتی وجوہات پر موبائیل فون اور انٹرنیٹ معطل

اسلام آباد ۔ 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج دارالحکومت اسلام آباد میں صیانتی وجوہات کی بناء پر موبائیل فون اور انٹرنیٹ کے استعمال کو معطل کردیا۔ لال مسجد کے عالم دین نے ملک میں شریعت کے نفاذ کی اپیل کرتے ہوئے احتجاج کا اعلان کیا تھا جس کے بعد یہ اقدام کیا گیا۔ مولانا عبدالعزیز عرف ’’برقعہ عالم دین‘‘ 2007ء کی فوجی کارروائی کے دوران نماز جمعہ کے خطبہ کے بعد برقعہ پہن کر فرار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے اس نام سے مشہور ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT