Tuesday , August 22 2017
Home / دنیا / پاکستان کو F-16طیاروں کی فروخت، حملوں کے اندیشے

پاکستان کو F-16طیاروں کی فروخت، حملوں کے اندیشے

واشنگٹن ۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی سینیٹ نے پاکستان کو آٹھ ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت روکنے سے متعلق قرارداد کو مسترد کر دیا ہے۔ 100 ممبران پر مشتمل امریکی سینیٹ میں 71 سینیٹروں نے قرارداد کے خلاف اور 24 نے اس کے حق میں ووٹ ڈالا جبکہ پانچ ممبران نے ووٹ نہیں ڈالا۔ جمعرات کو اس معاملے پر امریکی سینیٹ کے اندر ایک گھنٹے تک بحث چلی۔ قرارداد پر اعتراضات کیلئے دو دن مہلت باقی ہے۔

TOPPOPULARRECENT