Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / پاکستان کی خواہش پر ہندوستان کا ردعمل حوصلہ شکن : نواز شریف

پاکستان کی خواہش پر ہندوستان کا ردعمل حوصلہ شکن : نواز شریف

واشنگٹن ۔ 21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے مسئلہ کشمیر کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اصل نقطۂ استدلال قرار دیا اور کہا کہ باہمی تعلقات میں بہتری کیلئے اسلام آباد کی خواہش پر نئی دہلی کا ردعمل حوصلہ شکن رہا۔ نواز شریف نے چار روزہ دورہ پر آمد کے بعد پاکستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’باہمی تعلقات میں بہتری کیلئے پاکستان کی خواہش پر نئی دہلی کا ردعمل حوصلہ شکن رہا ہے‘‘۔ نواز شریف نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کی دو پڑوسیوں کے درمیان ایک مسئلہ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT