Tuesday , October 17 2017
Home / ہندوستان / پاکستان کی فائرنگ ، 5 شہری ہلاک

پاکستان کی فائرنگ ، 5 شہری ہلاک

جموں ۔ 15 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سرحد پر کشیدگی میں آج مزید اضافہ ہوگیا جب کہ پاکستانی فوج نے ہندوستانی چوکیوں پر زبردست فائرنگ اور مارٹر شلباری کی ۔ شہری علاقوں کو بھی نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجہ میں پانچ شہری بشمول ایک سرپنچ ہلاک ہوگئے ۔ ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی جارہی ہے ۔ فوجی عہدیدار نے بتایا کہ ہندوستانی فوج نے جوابی کارروائی کی اور رات بھر وقفہ وقفہ سے فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا ۔۔

TOPPOPULARRECENT