Friday , July 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / پاکستان کی ورلڈ کپ میں رسائی کی راہ مزید ہموار

پاکستان کی ورلڈ کپ میں رسائی کی راہ مزید ہموار

دبئی۔9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ورلڈ کپ 2019 میں براہ راست رسائی کی راہ میں حائل آخری رکاوٹ بھی ختم ہوگئی ہے کیونکہ نئی درجہ بندی میں نویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے پاکستان کا فاصلہ مزید بڑھ گیا ہے۔درجہ بندی میں جنوبی افریقہ پہلے، آسٹریلیا دوسرے،ہندستان تیسرے‘ انگلینڈ چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں، پاکستان چھٹے، سری لنکا ساتویں اور بنگلہ دیش آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔ نویں نمبر پر موجو د ونڈیز ٹیم کے 78نشانات ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT