Thursday , September 21 2017
Home / پاکستان / پاکستان کے نیوکلیئر ہتھیار کسی بھی ملک کیلئے خطرہ نہیں

پاکستان کے نیوکلیئر ہتھیار کسی بھی ملک کیلئے خطرہ نہیں

اسلام آباد ۔ 9 ۔ ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لفظی جنگ کے بعد کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے آج کہا کہ پاکستان کے نیوکلیئر ہتھیار کسی ملک کے خلاف نہیں ہے ۔ انہوں نے زور دیکر کہا کہ ان کا ملک جنوبی ایشیا میں استحکام کیلئے زیادہ سے زیادہ قابل اعتبار اقدامات کرے گا۔ نواز شریف نے نیشنل کمانڈ اتھاریٹی کے اجلاس سے خطاب کیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT