Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / پاکستان کے ہمدردوں کا سرقلم کردیا جائے گا :دلیپ گھوش

پاکستان کے ہمدردوں کا سرقلم کردیا جائے گا :دلیپ گھوش

سوری (مغربی بنگال) /3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کے صدر بی جے پی دلیپ گھوش نے آج متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان حامی نعرہ بازی کرنے والوں کا سرقلم کردیا جائے گا ۔ گھوش جو ریاستی صدر بی جے پی کی حیثیت سے راہول سنہا کے جانشین ہیں دھمکی دی کہ انتہاپسندوں اور دہشت گردوں کی مدد کرنے والوں کے سر کاٹ دیئے جائیں گے چاہے وہ قائدین ہوں ، اداکار ، گلوکار ، سیاست داں یا ماہرین تعلیم ہوں ۔

TOPPOPULARRECENT