Sunday , September 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلا میچ جیتا کناڈا کو 1-3 سے شکست

پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلا میچ جیتا کناڈا کو 1-3 سے شکست

ایپوہ ، 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے سلطان اذلان شاہ کپ کے 25 ویں ٹورنمنٹ کے آج یہاں پہلے میچ میں کناڈا کو 3-1 سے واضح شکست دی۔ محمد قدیر نے فرسٹ ہاف میں دو گول بنائے۔ رچرڈ ہولڈرتھ نے 48 ویں منٹ میں خسارہ گھٹایا، جس کے بعد محمد توثیق نے پنالٹی کارنر پر گول اسکور کے پاکستان کی کناڈا کے مقابل سبقت 3-1 کی، جو برقرار رہی اور پاکستان نے میچ جیتا۔

TOPPOPULARRECENT