Saturday , August 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / پاگل کتوں کے حملے میں 2 افراد شدید زخمی

پاگل کتوں کے حملے میں 2 افراد شدید زخمی

پٹلم۔ 5 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر پٹلم میں پاگل کتوں نے ایس سی وارڈ میں 2 افراد پر حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کردیا۔ دو افراد کو پٹلم گورنمنٹ ہاسپٹل میںکمیٹی امداد پہونچاکر بانسواڑہ ایریا ہاسپٹل کو منتقل کردیا گیا۔ اس بات کی اطلاع ملنے پر عوام میں خوف دیکھا جارہا ہے۔ عوام گرام پنچایت میں اس بات کی شکایت درج کرانے پر گرام پنچایت کا عملہ پاگل کتوں کے ساتھ دوسرے کتوں کو بھی دوا ڈال کر ہلاک کردیں ہے۔ ہلاک ہوئے کتوں کو ٹریکٹر کے ذریعہ گرام پنچایت ورکر پٹلم سے دور مقام پر منتقل کررہی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT