Saturday , October 21 2017
Home / شہر کی خبریں / پبلک سرویس کمیشن امتحان کی دفتر سیاست میں خصوصی کوچنگ

پبلک سرویس کمیشن امتحان کی دفتر سیاست میں خصوصی کوچنگ

حیدرآباد ۔ 2 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : کامرس گریجویٹ جو تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے حیدرآباد میٹرو واٹر ورکس کے اکاونٹ / فینانس پوسٹ کے لیے 29 نومبر کو ہونے والے امتحان میں شرکت کررہے ہیں ۔ ان کے لیے جنرل اسٹڈیز کے ساتھ کامرس کا 150 سوالات کا دوسرا پرچہ کی خصوصی کوچنگ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر شام 5 تا 8بجے ہورہی ہے ۔ شریک ہو کر استفادہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT