Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / پتھر گرنے سے کمسن لڑکا ہلاک

پتھر گرنے سے کمسن لڑکا ہلاک

حیدرآباد ۔ 13؍ ستمبر ( سیاست نیوز) راجندرنگر علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں سر پر وزنی پتھر گرنے سے اٹھارہ ماہ کا کمسن لڑکا ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ وجئے کمار اپنے اپارٹمنٹ واقع وینکٹیشورا کالونی کے قریب کھیل رہا تھا کہ اتفاقی طور پر اس کے سر پر آ گرا جس کے سبب وہ شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ وجئے کمار کو نیلوفور دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا وہ آج زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔

TOPPOPULARRECENT