Tuesday , September 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / پداپلی میں پرجاوانی پروگرام کا انعقاد

پداپلی میں پرجاوانی پروگرام کا انعقاد

پداپلی /9ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریونیو ڈیویژن پداپلی کے بشمول آر ڈی او آفس پداپلی کے جملہ 9 منڈل میں پرجاوانی کا انعقاد بروز پیر 7 ستمبر منعقد کیا گیا ۔ حسب معمولی عوام کو درپیش مختلف مسائل کے مصروفیات پیش کئے گئے ۔ مستقر منڈل میں 2 رام گنڈم پر 2 سری رام پور پر 0 اوریلہ پر 4 ، سلطان آباد پر 1 جولاپلی پر 0 ایلیگڑھ پر 4 دھرمارم پر 3 ویلگوڑ پر 2 اور آر ڈی او آفس پر صرف ایک عرضیات وصول ہوئے ہیں۔ جملہ 19 عرضیوں میں گیارہ اراضیات دو راشن کارڈ پانچ وظیفہ کے مکان کیلئے ایک رہے ۔ تمام مریضوں کو فی الفور عاجلانہ یکسوئی کیلئے متعلقہ محکمہ جات کو بھیجنے کیلئے آر ڈی او پداپلی نے کہا ۔

TOPPOPULARRECENT