Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / پرائیوٹ اسکولس غیرقانونی دھن کی آماجگاہ ، پپو یادو کاد عویٰ

پرائیوٹ اسکولس غیرقانونی دھن کی آماجگاہ ، پپو یادو کاد عویٰ

نئی دہلی 14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا ایم پی پپو یادو نے آج مطالبہ کیاکہ خانگی اسکولوں کو قومیایا جائے، اور ساتھ ہی دعویٰ کیاکہ وہ سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور سادھو سنتوں کی غیرقانونی رقومات کیلئے ’محفوظ مقام‘ میں تبدیل ہوچکے ہیں۔ پپو یادو نے میڈیا والوں کو بتایا کہ اُنھوں نے ریان انٹرنیشنل اسکول گرگاؤں کے اندرون 7 سالہ طالب علم کے قتل کے تناظر میں سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے اور پرائیوٹ ایجوکیشن چلانے والے ’’ایجوکیشن مافیا‘‘ کے خلاف کارروائی کی استدعا کی ہے۔اُنھوں نے ریان اسکول کیس کی سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا۔

TOPPOPULARRECENT