Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / پرانہیتا ۔ چیوڑلہ پراجکٹ ، کانگریس قائدین کی پدیاترا

پرانہیتا ۔ چیوڑلہ پراجکٹ ، کانگریس قائدین کی پدیاترا

حیدرآباد 11 اکٹوبر (این ایس ایس) کانگریس قائدین نے آج پرانہیتا ۔ چیوڑلہ پراجکٹ کے تحفظ اور ٹی آر ایس حکومت کی جانب سے اس کے ڈیزائن میں تبدیلی کو روکنے کے لئے ضلع نظام آباد کے نوی پیٹ منڈل کے تحت بنولا ولیج سے ایک پدیاترا کی۔ کانگریس قائدین مدھو یاشکی گوڑ، پونم پربھاکر، کے آر سریش ریڈی، سدرشن ریڈی، محمد علی شبیر ایم ایل سی اور دوسروں نے پروگرام میں حصہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT