Sunday , August 20 2017
Home / ہندوستان / پرانی دہلی اسٹیشن میں آتشزدگی

پرانی دہلی اسٹیشن میں آتشزدگی

نئی دہلی ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) 21 مسافر ٹرینیں آج منسوخ کردی گئیں جبکہ 11 میل اور ایکسپریس ٹرین کا راستہ تبدیل کردیا گیا جبکہ پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن ایس اینڈ ٹی کیبلس میں آگ بھڑک اٹھیں جس سے کنٹرول پینل کی کارکردگی میں خلل پیدا ہوا۔ آگ لگنے کا یہ واقعہ 5 بجے صبح پیش آیا جس کی وجہ سے پرانی دہلی اور شاہ دارا ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان ٹرین خدمات متاثر ہوئیں۔

TOPPOPULARRECENT