Tuesday , March 28 2017
Home / ہندوستان / پرجا پتی کے خلاف ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ

پرجا پتی کے خلاف ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ

لکھنو ۔ 4 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام): اترپردیش کے وزیر گیاتری پرجاپتی کا پاسپورٹ سوخت کرلیا گیا ۔ عصمت ریزی کے ملزم کی تلاشی کے لیے لک آوٹ نوٹس جاری کی گئی ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے سماج وادی پارٹی اور کانگریس پر الزام عائد کیا کہ یہ پارٹیاں گیاتری پرجاپتی کا منتر پڑھ رہی ہیں ۔ اس ریمارک کے چند گھنٹوں بعد ہی عدالت نے پرجاپتی کی گرفتاری کا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا ہے ۔ پولیس نے وزارت خارجہ سے رجوع ہو کر ان کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی درخواست کی تھی ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT