Thursday , August 24 2017
Home / ہندوستان / پرساد کھاکر 900 افراد بیمار

پرساد کھاکر 900 افراد بیمار

باراسات (مغربی بنگال) /3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تقریباً 100 افراد ایک مذہبی تقریب میں جو مٹپوکوریہ دیہات شمالی 24 پرگنا ضلع میں منعقد کی گئی تھی پرساد کھانے کے بعد بیمار پڑگئے ۔ متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا جبکہ 150 افراد کو شریک کرلیا گیا جن میں سے 12 سالہ لڑکی کی حالت تشویشناکہے اور اسے مصنوعی آلہ تنفس پر رکھا گیا ہے ۔ پرساد کھانے کے بعد ان تمام میں پیٹ میں درد ، اجابتوں اور قئے آنے کی شکایت کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT