Friday , June 23 2017
Home / ہندوستان / پرنائے رائے کے مکان پر سی بی آئی کا دھاوا، این ڈی ٹی وی برہم

پرنائے رائے کے مکان پر سی بی آئی کا دھاوا، این ڈی ٹی وی برہم

نئی دہلی 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے آج 48 کروڑ روپئے کے آئی سی آئی سی آئی بینک کو نقصان کی وجہ بننے والے قرضے کے سلسلے میں ایک ایف آئی آر پر این ڈی ٹی وی کے بانی پرنائے رائے کی قیامگاہ پر دھاوا کیا۔ سی بی آئی کی اس کارروائی کو این ڈی ٹی وی نے ’’چڑیلوں کی تلاش‘‘ قرار دیا اور کہاکہ حکومت کی خاموشی معنی خیز ہے۔ سی بی آئی کے ترجمان نے کہاکہ قانونی کارروائی کے مطابق ہی یہ دھاوا کیا گیا ہے۔ دہلی میں رائے کی قیامگاہ اور دہرہ دون اور مسوری کی قیامگاہوں پر دھاوا کیا گیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT