Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / پروفیسر ایس ایم ساجد نے پرو وائس چانسلر اردو یونیورسٹی کے عہدہ کو مسترد کردیا

پروفیسر ایس ایم ساجد نے پرو وائس چانسلر اردو یونیورسٹی کے عہدہ کو مسترد کردیا

حیدرآباد ۔ 27 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : اردو کے موقر اخبار سیاست میں 27 جنوری 2016 کو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے نئے پرو وائس چانسلر کے تقرر کے متعلق جو خبر شائع ہوئی ۔ اس کے حوالے سے یونیورسٹی نے بتایاکہ پروفیسر ایس ایم ساجد جنہیں پرووائس چانسلر کے عہدہ کے لیے منتخب کیا گیا تھا ، نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ مانو میں اس پوسٹ پر نہیں آئیں گے ۔۔

 

نمائش میں ادبی و مزاحیہ مشاعرہ
حیدرآباد ۔ 27 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : جناب عارف الدین احمد صدر تنظیم تحفظ اردو کے بموجب نمائش میدان کے پنڈال پر نمائش سوسائٹی کے تعاون سے تنظیم کے زیر اہتمام یکم فروری کو شام 6-30 بجے ادبی و مزاحیہ مشاعرہ جناب محمد قمر الدین صدارت میں منعقد ہوگا ۔ جناب اطیب اعجاز نظامت کریں گے ۔ غزل سنگر جناب محمد رکن الدین کی حمد ہوگی ۔ اس موقع پر قادر شریف مظاہرہ کریں گے ۔ داخلہ مفت رہے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT