Saturday , October 21 2017
Home / ہندوستان / پروفیسر ایم ایم کلبرگی کے قتل کے خلاف احتجاج

پروفیسر ایم ایم کلبرگی کے قتل کے خلاف احتجاج

نئی دہلی ۔ 5 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام): کرناٹک کے اسکالر اور تحقیق کار پروفیسر ایم ایم کلبرگی کے قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ممتاز ہندی مصنف اودے پرکاش نے ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کنڑا کے ریسرچر پروفیسر کلبرگی کا قتل میرے لیے صدمہ خیز ہے ۔ میں 8 ستمبر کو دہلی پہونچ کر اکیڈیمی کا ایوارڈ اور رقم واپس کردوں گا ۔ اودے پرکاش کو 2010 میں ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ دیا گیا تھا ۔۔

TOPPOPULARRECENT