Saturday , September 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / پرگی میں طلباء کا راستہ روکو احتجاج

پرگی میں طلباء کا راستہ روکو احتجاج

پرگی ۔ 22 ۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اس ماہ کی 17 جنوری کو یونیورسٹی میں پیش آئے اسٹوڈنٹ روہت دلت کی خودکشی نے واقعہ کو لیکر آج پرگی میں طالب علموں سے راستہ روکو احتجاج کیا اور سی پی آئی ضلع سکریٹری محمد اور ایس ایف آئی کے لیڈر چنلیا رامیش ، بھاسکر اور دیگر قائدین بات کرتے ہوئے اس واقعہ میں ملوث قائدین کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا اور راست ملوث وائس چانسلر اپا راؤ کو بھی معطل کرنے پر زور مطالبہ کیا گیا ۔ پرگی کالج کے طلباء اور جونیر کالج کی طالبات نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی

TOPPOPULARRECENT