Thursday , August 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / پرگی میں کچرے کے انبار سے مشکلات

پرگی میں کچرے کے انبار سے مشکلات

پرگی /27 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پرگی گرام پنچایت کے ورکرس کے ہڑتال کی وجہ سے گذشتہ 10 دن سے پرگی مستقر میں نالیوں میں کچرا بھر جانے سے گندہ پانی روڈ پر بہہ رہا ہے ۔ غلاظت و گندی بو سے راہگیروں اور دکانداروں کو بے حد پریشانی ہو رہی ہے ۔ گرام پنچایت کے عہدیداروں کو شکایت کرنے پر بھی لاپرواہی برت رہے ہیں ۔ کچرے کے انبھار سے عوام پریشان ہو رہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT