Tuesday , June 27 2017
Home / کھیل کی خبریں / پریباس اوپن،ویمنز سنگلز مقابلوں کا مین ڈرا مکمل

پریباس اوپن،ویمنز سنگلز مقابلوں کا مین ڈرا مکمل

انڈین ویلز۔9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی این پی پریباس اوپن ماسٹرز ٹینس ٹورنمنٹ کے ویمنز سنگلز ایونٹ کی مین ڈرا مکمل ہوگیا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر انڈین ویلز میں  فائنل کوالیفائنگ راؤنڈ کے تمام میچز مکمل ہوگئے جہاں چین کی شوائی پینگ ، لکسمبرگ کی مینڈی ، جاپان کی ریسا اوزاکی ، امریکہ کی ورورا لیپ چینکو ، پولینڈ کی میگڈا لینیٹے ،جرمنی کی مونا بارتھیل ، رومانیہ کی پیٹریشیا ماریہ ٹگ ، سپین کی سارا ، ایسٹونیا کی اینیٹ کونٹانے مین راؤنڈ میں کھیلنے کا موقع حاصل کرلیا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT